حیدرآباد۔9جنوری(اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کی جانب سے بد عنوانی کے
اطلاعات کے لئے تشکیل شدہ ہیلپ لائن کے پہلے ہی دن کے دو پہر تک تقریبا
700فون کالز موصول ہوئے
ہیں۔ چنانچہ یہ ہیلپ لائن صبح 8بجے سے رات 8بجے تک
قائم رہیگا جس میں دہلی کے شہریوں کو کسی بھی بد عنوانی کے لئے شکایت کرنے
کا موقع دیا گیا۔ یہ ہیلپ لائن نمبر ۔(011) 27357169 ہے۔